پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمیں رمیز راجہ نے کرکٹ کے شائقین کو انتباہ جاری کر دی اگر وہ میچ دیکھانے چاہتے تو پھر یہ شرط ماننی پڑے گی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین رمیز راجہ نے کرکٹ کے شائقین کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، رمیز راجہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ کرکٹ بوڑد نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میچ دیکھنے کے لئے آنے والے فینز کے لئے ضروری ہوگا کہ وہ ویکسین کروا کر آئے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ 12 سال سے زیادہ عمر رکھتے ہیں تو اپنے آپ کو ویکسین کروا لے تاکہ آپ پاکستان کے آنے والے میچ مزے سے دیکھ سکے۔

     

     

    Advertisement

    راجہ نے مزید بتایا کہ ہماری کرکٹ کے سالوں کا شاندار سیزن انشاء اللہ شروع ہونے والا ہے۔ جس میں ویسٹ انڈیز کے بعد پی ایس ایل، آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوز لینڈ کے ساتھ میچ ہونگے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید درخواست کی آپ کو لوگ جلد از جلد ویکسین کروا لے تاکہ کھیل کرونا کی وجہ سے متاثر نا ہو سکے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف بتاتے چلے کہ خبروں کے مطابق، پی ایس ایل کی فرنچائز کا مسئلہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں التواء کا شکار ہے، جس میں ابھی تک ختم فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

     

     

    Advertisement