پاک – امریکہ دوستی کی ایک اور نئی مثال قائم، امریکہ نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کر دیا،

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلق گزشتہ امریکہ کے صدر ڈولند ٹرمپ کے دور میں کافی غیر یقینی کا شکار رہا ہیں،

     

     

    Advertisement

    لیکن موجودہ امریکہ صدر جوبائیڈین کی صدارت میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات کافی بہتر ہوئے ہے۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، یو ایس ایمبیسی اسلام آباد نے بیانیہ جاری کیا، جس میں پاکستان کو حالیہ دیے جانے والے عطیہ کے بار میں آگاہ کیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں ںے بتایا کہ امریکہ کی پاکستان میں کرونا کے خلاف خدمات جاری ہیں۔ جس کے پیش نظر، اب امریکہ نے پاکستان کو 2۔2 ملین یعنی بائیس لاکھ پی فائزر کرونا ویکسین کی ڈوز عطیہ کی ہیں اور یہ عطیہ کوویکس سسٹم کے تحت دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    ایمبیسی کی طرف سے مزید وضاحت دی گئی کہ یہ عطیہ تمام پاکستانیوں کو ویکسین کرنے میں اہم کردار ادا کریگا۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے چائنہ کی طرف سے بھی اچھی مقدار میں کرونا سے بچاؤ کی ویکسین پاکستان کو عطیہ دی جا چکی ہے۔

     

    Advertisement

     

    تجزیہ نگار کے مطابق، یہ ایک خوش آئن عمل ہے بصورت دیگر پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ تمام پاکستانیوں کو اپنے خرچے پر ویکسین کروا سکے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement