حمزہ شہباز کی ویڈیو وائرل، مریم صفدر کو بھی ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حمزہ شہباز جو کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے اہم رکن ہے ان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں مریم صفدر کو بھی ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حمزہ شہباز، جو کہ شہباز شریف کے بیٹے ہے، وہ کسی شادی کے پروگرام میں صوفے پر بیٹھے اور مائیک پر گانا گا رہے۔ وہ گانا گا رہے۔

     

    Advertisement

     

     

    “ہمیں تم سے پیار کتنا، یہ ہم نہیں جانتے مگر جی نہیں سکتے تمہارے سوا، ہمیں تم سے پیار۔۔۔ تمہیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل، بڑی مشکلوں سے پھر۔۔۔”

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جبکہ صوفے پر ان کے ساتھ بیٹھی مریم صفدر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے، جو کہ سیاہ عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس کے بعد وہ ایک اور گانا گاتے ہے اور وہ ہیں ” چاندنی راتیں، سہانی چاندنی راتیں ہمیں سونے نہیں دیتی، سہانی چاندنی راتیں ہمیں سونے نہیں دیتی، تمارے پیار کی باتیں ہمیں سونے نہیں دیتی۔۔۔”

     

     

    Advertisement

    جبکہ حمزہ شہباز کا اس طرح گانا گانا مہمانوں نے بہت سراہا اور داد دینے کے ساتھ ساتھ تالیاں بھی خوب بجائی۔

     

     

    Advertisement

    تاہم ابھی تک اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی کہ یہ کس کی شادی کے فنکشن میں حمزہ شہباز نے گانے گائے۔

     

     

    Advertisement