مریم صفدر کی اپنی ویڈیو لیک ہونے کے بعد، وہ خود بھی میدان میں آگئی، میڈیا اور عوام سے اپیل کر دی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) جنید صفدر کا نکاح تو برطانیہ میں ہوا لیکن اس کے ولیمے کی رسومات لاہور میں چل رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    جس میں موسیقی کی محفلیں بھی سج رہی ہے۔ گزشتہ روز ایک موسیقی کی محفل کی ویڈیو لیک ہوئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم صفدر بھی اس میں موجود ہے۔ اور گانا گاتی ہے کہ “چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو تو نظر نہیں چُرانا صنم”۔

     

    Advertisement

     

     

    ان کی یہ ویڈیو خوب وائرل ہوئی اور شائقین نے مریم صفدر کی آواز اور انداز کی تعریفوں کے پُل باندھ دئے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جس کے بعد، مریم صفدر نے اس واقعہ کا نوٹس لیا اور سوشل میڈیا پر اہم پیغام جاری کیا۔

     

     

    Advertisement

     

    پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کی شادی ان کا نجی خاندانی معاملہ ہے۔ تمام ماؤں کی طرح ان کا بھی حق ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی خوشی کو منائے اور اس میں کسی قسم کی سیاسی مداخلت نا ہو۔

     

    Advertisement

     

     

    انہوں نے مزید کہا کہ ان کی عاجزانہ درخواست ہے کہ میڈیا اور تمام لوگوں سے کہ ان کی خاندان کی پرائیوسی کا احترام کیا جائے۔

    Advertisement

     

     

    انہوں نے پیغام کے آخر میں شکریہ لکھ کر معافی والا سمبل استعمال کیا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement