فیصل آباد واقعہ، عورتوں کے کپڑے کس نے پھاڑے، کیوں پھاڑے اور پھر کیا ہوا، سب کچھ منظر عام پر آگیا، ویڈیو لیک ہوگئی۔

    فیصل آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) آج صبح سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس پر تنقید کی جاری رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، 4 خواتین ایک دکان میں داخل ہوتی ہے اور وہاں ہاتھ کی صفائی دیکھانی کی کوشش کرتی ہے، مگر جوہی حالات تھوڑے سے خراب نظر آتے ہیں۔ عورتیں اس دکاندار پر دھاواں بولتی ہے۔

    Advertisement

     

     

    جس سے دکاندار بچ کے باہر بھاگ آتا ہے اور عورتوں کو دکان کے اندر بند کرنے کی کوشش کرتے ہوئے شور مچاتا ہے تاکہ باقی دکاندار بھی اکٹھے ہو۔ لیکن عورتیں دکان کا ایلومینیم کا دروازہ کھولنے میں کامیاب ہوجاتی ہے اور بھاگ نکلتی ہیں۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ دکاندار ان میں سے ایک عورت کو پکڑنے میں کا میاب ہوجاتا ہے اور باقی دکانداروں کو بولاتا ہے۔ جس کے بعد، زیادہ لوگ تو جمع نہیں ہوتے لیکن ایک عورت اس پکڑی جانے والی عورت کو چھڑانے کی کوشش میں واپس آتی ہے اور دکاندار سے ہاتھا پائی کرتی نظر آتی ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

    جب ان دونوں عورتوں کی دال نہیں گلی تو جو عورت پکڑی جانے والی عورت کو چھڑوانے کی کوشش کرتی ہے۔ وہ اپنی قمیض خود پھاڑ لیتی ہے تاکہ اردگرد کے لوگوں کو پتہ چلے کہ یہ دکاندار عورت کے ساتھ غلط کر رہا ہے۔

     

    Advertisement

     

    جب اس عورت کی یہ چال بھی کام نا آئی تو وہ پھر خود بھاگتی ہے، اس پکڑی جانے والی عورت کو چھوڑ کر۔ جس کے بعد، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ عورت جس کی قمیض پھٹی ہوتی ہے،

     

    Advertisement

     

    وہ پھر واپس آتی ہے اور اپنی ساتھی پکڑی جانے والی خاتون کو چھڑوانی کی پھر کوشش کرتی ہے لیکن ناکام ہو کر واپس چلی جاتی ہے۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement

    اتنے میں اردگرد لوگ جمع ہوجاتے ہیں اور ایک شخص ایک اور عورت کو پکڑ کر لے آتا ہے۔ جس دوران دونوں خواتین اور مردوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوتی ہے۔

     

    Advertisement

     

    یہ حقیقی کہانی اس وقت سامنے آئی جب سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی، اس سے پہلے لوگوں نے سوشل میڈیا پر شور مچا رکھا تھا کہ مردو نے عورتوں کے ساتھ غلط کام کیا ہے۔

     

    Advertisement

     

    جبکہ اسی پر بات کرتے ہوئے، پاکستان پیپلز پارٹی کی اہم رکن شیری ریحمان کا بھی بیان سامنے آیا کہ ایک معمولی سی غلطی کی وجہ سے عورتوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کافی شرمناک اور افسوسناک ہیں۔

    Advertisement

     

     

    تاہم ابھی تک پولیس یا انتظامیہ کی طرف سے اس بارے میں کوئی بیان سامنے نہیں آیا کہ اس واقعہ کی اصل میں حقیت کیا ہے ؟

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement