مریم نواز کی اپنی ویڈیو لیک ہوگئی، مریم نواز نے میڈیا اور عوام سے اپیل بھی کر دی کہ ان کی پرائیوسی رکھی جائے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) حمزہ شہباز کے بعد مریم صفدر کی بھی ویڈیو لیک ہو کر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مریم صفدر کے گھر آج کل ان کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریبات چل رہی ہے۔ جس کے بارے میں مختلف ویڈیو سوشل میڈیا پر آ رہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    حالیہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، ایک فنکشن میں موسیقی محفل ہو رہی ہے، جس میں ایک مرد گلوکار گانا گا رہا ہے۔ اس موسیقی کی محفل میں مریم صفدر کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    جس کے بعد وہ گلوکار گانا گاتے ہوئے مریم صفدر کو مائیک دے دیتا ہے کیونکہ اگلے گانے کی لائن خاتون کی آواز میں ہے، مریم صفدر پھر اپنی سریلی آواز میں وہ لائن بولتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    مریم صفدر جو لائن بولتی ہے وہ ہے “چُرا لیا ہے تم نے جو دل کو نظر نہیں چورانا صنم”

     

     

    Advertisement

    جبکہ یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، مریم صفدر نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ یہ ویڈیو ان کے بیٹے کی شادی کے موقعہ کی ہے، لہذا وہ انکا ذاتی نجی مسئلہ ہے اس لئے اس کے خاندانی معاملات میں مداخلت نہیں کی جانی چاہئے۔

     

     

    Advertisement