اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بھارت کے چیف اف ڈیفنس جنرل بپن روات اور ان کی اہلیہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بھارت کے چیف اف ڈیفنس جنرل بپن روات اور ان کی اہلیہ کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
جس پر پاکستان آرمی کے آفیشل سوشل میڈیا کی طرف سے بیان جاری کیا، جس میں بتایا گیا کہ جنرل ندیم رضا چئیرمین جوائنٹ چیفز اف سٹاف کمیٹی اور جنرل قمر باجوہ چیف اف آرمی اسٹاف نے بھارتی جنرل اور ان کی اہلیہ سمیت ان کے ساتھیوں کے ساتھ ہیلی کپٹر میں ہونے والے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔