ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان میں آتے ہی پاکستانیوں کا دل جیت لیا، پوری قوم کا سر فخر سے بلند ہوگیا۔

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں کرکٹ میچ کھیلنے کے لئے پہنچ گئی ہے، جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف، پاکستان کی ٹیم بھی بنگلہ دیش سے میچ سیریز کھیل کر واپس آگئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اسی تناظر میں، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی نیکی پی نے پاکستان میں آتے ہی سوشل میڈیا پر اپنی سیلفی شئیر کی اور اس کے ساتھ ایک بیانیہ بھی جاری کیا، جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ پاکستان میں پہلی دفعہ آکر بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی 13 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈم کراچی میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا میچ ٹی ٹوئنٹی بھی نیشنل اسٹیڈم میں ہوگا، جو کہ 14 دسمبر کو ہوگا، اسی طرح تیسرا ٹی ٹوئنٹی 16 دسمبر کو کراچی میں ہی ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    تینوں میچ پاکستانی ٹائم کے مطابق شام 6 بجے ہونگے۔ جبکہ اتنظامیہ کی طرف سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا چکے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کا نا خوشگوار واقعہ پیش نا آئے۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ ویسٹ انڈیز کے اس بیانیہ پر پاکستانی کھلاڑی حفیظ نے ان کو خوش آمدید کہا اور دعا دی کہ یہ ان کا شاندر ٹرپ ہو۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement