مریم صفدر کے گھر سے نئے جوڑے کی خوبصورت تصویر وائرل، مداحوں نے تعریفوں کے ڈھیر لگا دے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) رواں دنوں مریم صفدر اور کپٹن رئٹائرڈ صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی ولیمے کی رسومات لاہور جاتی عمرہ میں چل رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    تقریب میں مختلف قسم کے موسیقی پروگرام منعقدر کروائے جار ہے ہیں، جس میں شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز اور مریم صفدر کو بھی گانے گاتے بھی وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں نئے شادی شدہ جوڑے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنید صفدر اف وائٹ کلر کے سوٹ میں ملبوس ہے اور ساتھ میں ویسکوٹ پہنی ہے،

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    جبکہ وہ اپنے کندھوں پر سکن کلر کی چادر لے رہے ہیں اور چادر ان کے کندھوں پر اُوڑنے کے لئے ان کی مدد ان کی اہلیہ کر رہی ہے۔ جو کہ کالے رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement