بنگالی یہ وجہ جاننا جانتے ہیں کہ محمد رضوان یہ سرہانہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں؟ جبکہ کچھ کا کہنا ہے محمد رضوان اس پر قران پاک پرھتے ہیں، اس لئے اسے ساتھ رکھتے ہیں؟ محمد رضوان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

    محمد رضوان اپنے ساتھ بنگلہ دیش سے کیا لیکر آئے، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش میں شاندر کرکٹ کھیل کر کامیاب دورہ کر کے واپس پہنچ چکی ہے لیکن اسی دوران ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

     

     

    Advertisement

    وائرل ہونے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محمد رضوان کمرے سے نکل رہے اور ساتھ میں انہوں نے اپنے سینے کے ساتھ سرہانہ لگایا ہوا۔

     

     

    Advertisement

    اس تصویر کو سوشل میڈیا پر مختلف اعنوانوں کے ساتھ شئیر کیا گیا، کچھ نے لکھا کہ محمد رضوان اپنے پیلو یعنی سرہانے کے ساتھ واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    ایک بنگالی نے کمنٹ میں کہا کہ بنگالی یہ وجہ جانتے ہیں کہ محمد رضوان یہ سرہانہ اپنے ساتھ کیوں رکھتے ہیں؟ جبکہ کچھ کا کہنا ہے محمد رضوان اس پر قران پاک پرھتے ہیں، اس لئے اسے ساتھ رکھتے ہیں؟

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement