گنگولی نے ویرات کوہلی سے کپتانی ہٹائے جانے کی اصل وجہ بتا دی

    ممبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) سارو گنگولی، ھو کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ہے، انہوں نے ویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹائے جانے کی وجہ بتا دی ہے۔

     

     

    Advertisement

    سارو نے کہا کہ بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی درخواست کی تھی لیکن وہ راضی نہیں ہوئے ۔ جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ جنوبی افریقا کے لیے اٹھارہ رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کپتان روہت شرما کو ون ڈے کا کپتان مقرر کرنے کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اطلاعات کے مطابق، مطابق ویرات کوہلی سے ون ڈے کی کپتانی واپس لیے جانے کی وجہ بتاتے ہوئے گنگولی نے کہا کہ بی سی سی آئی نے ویرات کوہلی سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی نہ چھوڑنے کی درخواست کی تھی لیکن وہ اس پر راضی نہیں ہوئے۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ سلیکٹرز کو دو الگ الگ کپتان رکھنا مناسب نہیں لگا اور اسی وجہ سے کوہلی سے ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی واپس لی گئی۔

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ بورڈ کا فیصلہ ہے کہ ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی ویرات کوہلی کے ہی پاس رہے گی۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement