اگر مزار اقبال اور بادشاہی مسجد جانا ہے تو 50 روپے ٹکٹ دینی ہوگی

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مہنگائی سے ستائے پاکستانیوں کے لئے ایک اور مصیبت اب آگر مزار اقبال پر فتاح خانی پڑھنے جانا ہوگا تو پہلے ٹکٹ دینی ہوگی۔

     

     

    Advertisement

    جاوید نیوز ڈیسک کے مطابق، بتایا گیس ہے کہ مزار اقبال اور بادشاہی مسجد داخل ہونے والوم پر 50 روپے ٹکٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، روشنائی گیٹ سے داخل ہونے کے لئے شہریوں کو 50 روپے کا ٹکٹ لینا ہوگا جبکہ سکیورٹی اداروں نے بارہ سال بعد روشنائی گیٹ کو کھولنے کا اجازت دیدی ہے۔

     

    Advertisement

     

    تقریبا 12 سال قبل سکیورٹی خدشات کی وجہ سے روشنائی گیٹ کو بند کیا گیا تھا۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement