دکھی نہیں ہو پریزادہ دیکھ رہا ہوں، میری شاعری میں غلطیاں نہ نکالیں، میں بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے قومی کرکٹ کو الوداع کہنے پر ایک بیان جاری کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ان کا کہنا ہے کہ وہ قومی کرکٹ ٹیم سے نکالے جانے کی وجہ سے رنجیدہ نہیں بلکہ خوش ہیں اور ڈرامے دیکھ رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    احمد نے کہا کہ وہ پریشان یا دکھی نہیں ہے بلکہ بہت خوش ہیں اور آج کل ڈرامہ سیریلز دیکھنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ پر دھیان دے رہا ہیں۔

     

    Advertisement

     

    جبکہ انہوں نے اپنی شاعری کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ آج کل مشہور ٹی وی ڈرامے پری زاد اچھا چل رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ لوگ ان کی شاعری میں مسئلے نہ نکالیں، وہ بھی وہی کچھ کہہ رہا ہے، جو پری زاد کہہ رہا ہے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے انہوں نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ ایک شیئر بھی لکھا تھا اور وہ شعر تھا “ہر ایک نظر کے لیے مختلف پیام ہیں ہم،کہیں ہیں زہر کا پیالہ، کہیں پہ جام ہیں ہم”

     

    Advertisement

     

     

    احمد نے اس شاعری سے متعلق ایک جواب میں کہا کہ پری زاد ڈرامہ بہت اچھا چل رہا ہے، جس کو دیکھ کر وہ بھی شاعری کرنے لگے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement