خیبر پختونخواہ کے بعد اب پنجاب میں بھی، صحت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا، اب ہر شہری بغیر کسی پریشانی کے مفت علاج کروا سکتا ہے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا عوام کی صحت اور فلاح کے لئے ایک اور بڑا اقدام۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، آج وزیراعظم عمران خان لاہور کا دُورہ کرینگے اور یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت پورے پنجاب میں مقمیم خاندان کو ہیلتھ کارڈ فرام کرنے کے آج افتتاح کرینگے۔

     

    Advertisement

     

    جس سے ہر خاندان 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکتا ہے۔

     

    Advertisement