مریم صفدر نے اپنی زندگی کے سب سے زیادہ خوشی کے لمحات کی تصاویر شئیر کر دی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی اہم رہنما اور سابقہ وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی نے اپنے فیس بک پیچ پر زندگی کے شاندار لمحات کی تصاویر شئیر کی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، انہوں نے اپنے آفیشل پیج سے تصاویر شئیر کی  جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک شاندار روایتی لباس میں ملبوس اور اپنے بیٹے کے ساتھ مختلف پوزیشن میں تصاویر اتروا رہی ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اس کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ یہ ان کی زندگی کے خوبصورت تریں لمحات ہیں اور ساتھ میں انہوں نے “ماشاءاللہ” بھی لکھا۔

     

     

    Advertisement

    تصاویر میں ماں بیٹے کے پیار کو بہت خوبی سے محسوس کیا جا سکتا ہے۔  ایک تصویر میں مریم صفدر نے اپنے بیٹے جنید کے کندھے پر سر رکھ ہوا ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ انہوں نے دو اور بھی تصاویر بھی شئیر کی جس میں ماں بیٹے کو خوشگوار میں موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ جنید صفدر اپنے ولیمے کی تقریب کے لئے آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں اور ان کی ولیمے کی رسومات کافی دھوم دھام سے پاکستان میں منائی گئی۔

     

     

    Advertisement