شعیب اختر کتنی اذیت میں اپنا علاج کروا کر رہے ہیں لیکن پھر محب الوطنی نا چھوڑی، تکلیف دہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) شعیب اختر نے اپنے بیان سے پھر پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ایک ویڈیو پیغام میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کیلئے جو تکالیف اٹھائیں وہ دوبارہ اٹھانے کے لئے تیار ہوں۔

     

     

    Advertisement

    ویڈیو میں شعیب اختر کو گھٹنے میں انجکشن لگواتے اور اس دوران برداشت کیے جانے والے درد سے کراہتے دیکھا جا سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    شعیب اختر نے اس ویڈیو کے ساتھ میں لکھا ہے کہ پاکستان کے لیے کھیلنے کے دوران جو تکالیف اٹھائیں، اگر ایک بار پھر انہیں موقع ملے تو وہ پھر اٹھانے کو تیار ہے۔

     

     

    Advertisement

    انجکشن لگوانے کی وجہ کے بارے بتاتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ چونکہ ان کا آپریشن میں 2 ماہ کی تاخیر ہوئی ہے اس لئے انہیں اس انجکشن کا سہارا لینا پڑا۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے سابق شعیب اختر نے سوشل پر بتا رکھا ہے کہ وہ گھٹنوں کی تکلیف میں مبتلا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی بتایا تھا کہ وہ جلد ہی گھٹنوں کی سرجری کیلئے آسٹریلیا کے شہر میلبرن جا ئینگے۔

     

     

    Advertisement