کامران اکمل پی ایس ایل سے دستبردار ہوگئے، ایسی وجہ بتائی کہ آپ بھی ان کی حمایت میں کھڑے ہو جائینگے۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پی ایس ایل 7 میں کھلاڑیوں کے انتخابات جاری ہے، اسی تناظر میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے کو سامنے آیا۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، کامران اکمل نے پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پشاور ذلمی کی طرف سے نہیں کھیلنگے کیونکہ جس کیٹگری میں ان کا انتخاب کیا جا رہا ہے وہ ان کی شان کے خلاف ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    انہیں دراصل سیلور کیٹگری میں متنخب کیا جا رہا تھا، جس وجہ سے انہوں نے کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement