پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونیوالی ہے نجم سیٹھی کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) سینیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی کے انکشاف نے حامیوں سمیت پارٹی والوں کو بھی پریشان کر کے رکھ دیا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان کی حکومت سے ختم ہونے والی۔ اس لئے عمران خان اپنی تیاری کر رہے کہ وہ عوام کیا بتا کر جا رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ اسی تناظر میں، وزراء کو ہدایات جاری کر دی گئی ہے کہ تین مہینے کوئی بھی ادھر ادھر نہیں ہونا چاہئے۔

     

    Advertisement