بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ سے پہلے پوری قوم سے بہت اہم درخواست کر دی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیم کے ابھرتے ستارے بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز سے میچ شروع ہونے سے پہلے عوام سے اپیل کر دی۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، بابر اعظم نے کہا کہ وہ اور پوری ٹیم تمام شائقین کا انتظار کر رہی ہے گراؤنڈ میں اور ہمیشہ کی طرح ہم انجوائے کرتے ہیں کراچی میں۔

     

    Advertisement

     

    ان کا کہنا تھا کہ لوگوں سے ان کو بہت سپورٹ ملتا ہے، جس طرح وہ گراؤنڈ میں اور سوشل میڈیا پر ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ اس بار بھی پُر امید ہے کہ عوام آئی گی اور انہیں سپورٹ کریگی۔

     

    Advertisement

     

     

    انہوں نے مزید عوام سے درخواست کی کی کرونا سے بچاؤ کی ہدایات کا خیال رکھیئے گا اور ماسک ضرور پہنئے گا کیونکہ آپ کی حفاظت بہت ضروری ہے۔

    Advertisement

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ کل بروز سوموار 13 دسمبر سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئینٹی سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔ کل شام 6 بجے کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کا آغاز ہوگا۔

    Advertisement

     

     

    جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 14 دسمبر کو ہوگا اور اور 16 دسمبر کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہوگا۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement