عمران خان کی صحت کے بارے میں ہارون رشید کے تہلکہ خیز انکشافات

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور و معروف سینئر تجزیہ گار ہارون الرشید، جو کہ عمران خان کے حامی ہیں، انہوں نے عمران خان کی صحت بارے میں اہم انکشافات کئے۔

     

     

    Advertisement

    رشید نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے احتساب کے عمل میں کچھ حاصل نہیں کیا صرف کھویا ہی ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی ساری طاقت احتساب پر لگاتے رہے اور اپنے کارکنان کو بھی اسی پر متحد کیے رکھا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ عمران خان کی صحت اب پہلے جیسی نہیں رہی وہ دفتر لیٹ آتے ہیں اور واپس جلد لوٹ جاتے ہیں جبکہ ان کے کام میں اب کام میں یکسوئی اور فوکس برائے نام رہ گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف بروز پیر کو وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا اور صوبہ پنجاب میں مقیم لوگوں کے لئے صحت کارڈ کا افتتاح کیا۔

     

     

    Advertisement

    صحت کارڈ کے تحت اب ہر پنجاب کا شہری 10 لاکھ تک مفت علاج کروا سکے گا۔ جس میں شناختی کارڈ ہی صحت کارڈ نمبر تصور کیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement

    اس سے پہلے صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی یہ سہولت پی ٹی آئی کی طرف سے مہیا کی جا چکی ہے۔

     

     

    Advertisement