لوگوں کے نام نہاد عشق جلد ہی شادی ہالوں سے اب عدالتوں میں جانے لگے، لاہور کی عدالتوں سے حیران کن انکشافات

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) خلع کی درخواستوں میں حیران کن اضافہ ہونے لگے، ایک لاکھ خواتین کا خلع کیلئے رجوع۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، اطلاعات موصول ہوئی ہے کہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی عدالتوں سے اس سال 1 لاکھ خواتین نے عدالتوں میں خلع کے لیے رجوع کیا،

     

     

    Advertisement

    جبکہ اس کے ساتھ ہی 10 ہزار سے زائد جوڑے ابھی تک ٹوٹ چکے ہیں اور اپنی محبت کا انجام حاصل کر چکے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    نجی ٹی وی سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق، لاہور میں جوڑے ٹوٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ صرف لاہور کی عدالتوں میں ہی اس وقت تقریبا ساٹھ ہزار کے قریب خلع کے مقدمات زیر سماعت ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    ماہرین کے مطابق، عوام میں عدم برداشت درحقیقت رشتوں کو ختم کر رہی ہے۔ جبکہ قانونی ماہرین اور سماجی ماہرین کا کہنا ہے کہ پیار، عشق، اور محبت کے نام پر بننے والے رشتے جلد اپنے انجام تک پہنچ جاتے جس کی وجہ سے دن بدن خلع می تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

     

    Advertisement

     

    جاوید نیوز ڈیسک کے اندازے کے مطابق، لاہور ی فیملی عدالتوں میں روزانہ کی بنیاد پر 150 سے زائد خلع کی درخواستیں دائر ہورہی ہیں، جو کہ انتہائی افسوس ناک بات ہیں۔

     

    Advertisement