پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز میں شائقین کے لئے بڑے انعام کا امکان

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) حکومت کی طرف سے انٹرنیشنل کھیل کو ملک میں فروغ دینے کے لئے اہم اقدام کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اطلاعات کے مطابق، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ہونے والے ون ڈے میچ سیریز میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لئے مفت ٹکٹ دینے کا امکان ہے۔

     

     

    Advertisement

    ذرائع کے مطابق، شائقین کی طرف سے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پاکستان میں ہونے والی سیریز میں عد دلچسپی پی سی بی انتظامیہ کے لئے مسئلہ بن گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ اسی معاملے پر پی سی بی نے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم آنے شوق دلوانے کے لیے اہم اجلاس بلا لیا۔ جس میں شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کے لئے مختلف پہلوؤں پر بحث کی جائے گی۔ جس میں شائقین کو ون ڈے سیریز میں مفت اسٹیڈیم میں انٹر کا بھی امکان ہیں۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے مابین ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان نے جیت لی ہے لیکن ابھی اس کا ایک میچ باقی ہے اگر وہ بھی جیت لیا تو اس طرح بنگلہ دیش کے بعد پاکستان ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر دے گا۔

     

     

    Advertisement