دلہن کو شادی میں اپنی منفرد انٹری کروانا مہنگا پڑ گیا، مہمانوں کی دوڑیں لگ گئی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نیا شادی شدہ جوڑا اپنی منفرد انداز میں انٹری کرواتا ہے لیکن وہ ان کو مہنگا پڑ جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ایک جوڑا اپنی شادی کے موقع پر منفرد انداز میں ہال کی اسٹیج پر انٹری کرتا ہے۔ جس میں وہ ایک ڈولی نما خوبصورت بکسے میں آتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یہ ڈولی آہستہ سے کبھی اوپر جاتی ہے اور کبھی نیچ آتی ہے اور اس کے اردگر الیکٹرک انار بھی لگائے ہوئے ہیں، جو خوبصورتی کو اور دوبالا کر دیتے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    لوگوں نے بھی اس پرکشش اور منفرد انٹری کو خوب انجوائے کیا اور بیک گراؤنڈ میں لائٹ میوزک چلا رہا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    لیکن اچانک ڈولی کی ایک طرف سے رسی یا تاڑ ٹوٹتی ہیں اور وہ نیچے کو گر جاتی ہیں۔ جس سے دیکھا جا سکتا ہے کہ دولہا اور دلہن دونے ہی نیچے گر جاتے ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    تاہم ابھی تک یہ رپورٹ سامنے نہیں آئی کہ واقعہ ہے کہاں کا؟ آیا کہ دلہا دلہن بچ گئے ہیں یا انہیں کچھ نقصان پہنچا ہے؟ لیکن جس طرح وہ گرتے دیکھے گئے ہیں، لگتا نہیں کے وہ چوٹوں سے بچ گئے ہونگے۔

     

     

    Advertisement

    اس لئے جب آپ کی شادی ہو تو آپ بھی احتیاط کی جائیگا، اس طرح کی انٹری کروانے میں۔

     

     

    Advertisement