شبر زیدی نے حکومت کی کارکردگی سے پردہ اٹھا دیا، تہلکہ انگیز انکشافات

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) شبر زیدی جو کہ پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی نے پی ٹی کے کھوکھلے نعروں “ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے اور ہم تبدیلی لے کر آئینگے” کو دہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے۔

     

     

    Advertisement

    روزنامہ جنگ میں دی گئی رپورٹ کے مطابق، شبر زیدی نے ایک خطاب میں کہا کہ اکاؤنٹس کی ٹرمز میں ملک کا دیوالیہ ہو چکا ہے۔ یہ سب نعرے کھوکھلے ثابت ہو چکے ہے کہ ملک بڑا اچھا چل رہا ہے، ہم نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے اور تبدیلی آگئی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    ان کا مزید کہنا تھا کہ جب آپ کو یہ مانے کے لے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے تو پھر اس سے اگے چلنا چاہئے بجائے اس سے حقیقت کو ماننے سے انکار کیا جائے، جس کا خمیازہ بھی زیادہ بھگتا پڑتا ہے۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ شبر زیدی موجودہ حکومت میں 10 مئی 2019 سے 8 اپریل 2020 تک چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو رہ چکے ہیں۔ لیکن اب ان کے بیانے سے لگتا ہے کہ وہ موجودہ حکومت سے کافی ناراض ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement