واٹس ایپ نے راتوں رات نئی فیچر متعارف کروا دی، صارفین دیکھ کر خوشی سے پاغل ہوگئے

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) واٹس ایپ کی نئی فیچر نے صارفین کے دل جیت کر ان کا بہت بڑا مسئلہ حل کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، آج صبح واٹس کھولا گیا تو واٹس ایپ کے نام سے اسٹیٹس نظر آر رہا تھا، جس کو دیکھا تو پتہ چلا کہ واٹس نے اب ویڈیو کو ایک ہی دفعہ دیکھنے کی بھی سہولت متعارف کروا دی۔

     

     

    Advertisement

     

    جی ہاں، یعنی اب آپ بغیر کسی پریشانی کے ویڈیو کسی کو بھی بھیج سکتے ہیں اور وہ ویڈیو ایک دفعہ جب آپ کا ریسیور دیکھ لے گا اس کے بعد وہ خود با خود ہی غائب ہو جائے گی۔

     

    Advertisement

     

    جبکہ اس سہولت کے استعمال کے لئے آپ کو ویڈیو کو بھیجنے کے ساتھ دئے گئے آپشن پر کلک کرنا ہوگا، جس کا بعد ویڈیو پر ایک چھوٹا سا ائکون نظر آئے گا، جو اس بات کی نشاندہی کرے گا یہ ایک ویڈیو بس ایک ہی دفعہ دیکھی جائے گی اس کے بعد خود کار طریقے سے غائب ہو جائے گی۔

     

    Advertisement

     

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس پہلے واٹس ایپ کی طرف سے ایک ہی دفعہ دیکھے جانے والی تصویر کی سہولت صارفین کو دے رکھی ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement