این سے او سی نے بچوں کی چھٹیوں کا معاملہ حل کر دیا، چھٹیاں 22 جنوری سے شروع ہونگی، اعلانیہ

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) مورخہ 17 دسمبر کو این سی او سی کے اجلاس میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں کرنے کے بارے میں فیصلہ کیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر (این سی او سی) کی طرف سے پریس ریلیز جاری کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ این سی او سی کے آج ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیاں تعلیمی اداروں میں 3 جنوری 2022 سے شروع ہونگی۔

     

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے اس سے پہلے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر بیانیہ جاری کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس طرح موسم سرما کی 10 چھٹیوں ہونگی اور تمام تعلیمی اداروں کو 25 دسمبر سے 4 جنوری 2022 تک سردیوں کی چھٹیاں رہیں گے۔

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ مذکورہ این سی او سی کے فیصلے نے پھر سے انتظامیہ کو کشمکش میں ڈال دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ گورنمنٹ چھٹیوں کا اعلان کب سے کرتی ہے۔؟

    Advertisement

     

     

    Advertisement