ریحام خان نے پاکستان میں جاری او آئی سی کے اجلاس کے ایجنڈے پر ایسا سوال پوچھ لیا کہ عمران خان بھی شرمندہ ہو گیا۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) آج سے پاکستان میں آرگنائزیشن اف اسلامک کارپوریشن (او آئی سی) کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں تمام ممبرز ممالک کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس کے ایجنڈے پر بات کرتے ہوئے، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر سوال پوچھا ہے کہ پاکستان میں او آئی سی کا اجلاس ہو رہا ہے، کیا اس کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر شامل ہیں؟

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ افغانستان کو باقی اسلامی ممالک کی مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی بھی حکومت اکیلی نہیں چل سکتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    افغانی محاجرین کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ اب پاکستان مزید افغانی محاجرین کو پناہ نہیں دے سکتا۔ اس لئے اسلامی ممالک کو مل کر افغانی حکومت کے لئے کچھ کرنا ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    او آئی سے کے اجلاس کی تیاری کے حوالے سے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو اجلاس کےلئے مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے۔ جبکہ پارلیمنٹ کو برقی قمکمو سے بھی سجھایا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement