مشہور نعت خواں خالد حسنین خالد کو سپرد خاک کر دیا گیا

    چکوال (اعتماد نیوز ڈیسک) آج پاکستان کی ہوا نم اور سوگوار تھی، کیونکہ پاکستان کے مشہور نعت خواں خالد حسنین اپنے چاہنے والوں کو چھوڑ کر اس فانی دنیا سے چل بسے۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان کے نامور نعت خوان خالد حسنین خالد کی نماز جنازہ ریلوے گرائونڈ میں ادا کی گئی اور ہزاروں اشک بار آنکھوں ،آہوں اور سسکیوں کی گواہی میں انہیں ان کے مدرسے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

     

     

    Advertisement