اوریا مقبول جان بھی میدان میں آگئے، یہ ہے چند ہزار ووٹوں کا کمال۔ شریف خاندان کی شادی پر انوکھا نقطہ اٹھا دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) شریف خاندان میں آج کل محترمہ مریم صفدر اور کپپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی شادری کی تقریبات چل رہی ہے۔ اس سلسلے میں ، شادی کی تقریبات کی تصاویر روز نئی شئیر کی جا رہی تھی۔ جس پر لوگوں کی طرف سے تعریف کے ساتھ ساتھ تنقید بھی جاری ہے ۔

     

     

    Advertisement

    اسی موضوع پر بات کرتے ہوئے ، سابقہ بیوروکریٹ اور کالم نگار اوریا مقبول جان نے سوشل میڈیا تنقیدی بیان جاری کیا ۔ جس میں انہوں نے کہا کہ چند سال پہلے ایک ٹائل کمپنی کے مالک نے بیٹے کی شادی پر کڑوروں روپے خرچ کیا ، جس پر ان کی میڈیا پر لعن طعنُ ہوئی، ان کے خلاف اِنکم ٹیکس کے نوٹس اور کیس شروع ہو گئے تھے۔

     

     

    Advertisement

     

    ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی سیاستدان ایسی عیاش پرست شادی کرے تو لوگ فلمی اداکاراؤں کی طرح ان کی تصویریں شیئر کرتے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

    انہوں نے عوام پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عوام کا یہ معیار ہے کہ چند ہزار ووٹوں کا کمال ۔ سب کچھ جائز ہوگیا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement