متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر ملازمین کے لئے بڑا اعلان

    دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر سرکاری عوام کے لئے بڑا اعلان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری شعبے کو چھٹی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس کے طرح اب تمام سرکاری دفاتر اور اداروں کے ملازمین کو تین چھٹیاں ہونگی، جس وہ لانگ ویک اینڈ انجوائے کرینگے۔

     

     

    Advertisement

    میڈیا رپورٹس کے مطابق، متحدہ عرب امارات میں تمام سرکاری دافتر میں ہفتہ کے روز یکم جنوری 2022 کو سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس طرح تمام سرکاری دفاتر بروز پیر مورخہ 3 جنوری کو دوبارہ کھلیں گے۔

     

     

    Advertisement