خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن میں ناکامی کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) خیبر پختو نخواہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں واضح نکامی کے بعد، وزیراعظم عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں شکست پر کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی طرد سے غلطیاں کی گئیں، جس پر انہیں خمیازہ بھگتا پڑا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ الیکشن میں واضح نکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے، ان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کا غلط انتخاب اس ناکامی کی سب سے بڑا وجہ ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ وہ خود کے پی کے کے دوسرے مرحلے اور اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی کی خود نگرانی کرینگے۔ تحریک انصاف مزیدقوت کیساتھ ابھرے گی، انشاءاللہ۔

     

     

    Advertisement