خاتون نے شاداب خان سے ایسی التجا کر دی کہ بابراعظم سر پکڑ کر بیٹھ گئے

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر عورت نے ہاتھ مانگ لیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اپنے شائقین کے ساتھ پوسٹ شئیر کی، جس میں انہوں نے کہا شائقین کی طرف سے کوئی بھی سوال کیا جا سکتا ہے اور اس طرح وہ ا کوشش کریں گے کہ تمام سوالوں کے جواب دے۔

     

     

    Advertisement

    جیسے ہی پوسٹ وائرل ہوئی تو ایک خاتون نے کہا ہے کہ انہیں کسی سوال کاجواب نہیں چاہیے بلکہ انہیں بابر اعظم سے شادی کرنی ہے۔ اس طرح شاداب خان سے درخواست کی وہ اس خاتون کے لئے بابر اعظم کی فیملی سے رابطہ کرے۔

     

     

    Advertisement