پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کے لئے عدالت نے بڑی سہولت فراہم کر دی

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پسند کی بھاگ کر شادی کرنے والوں کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے بری خبر دے دی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے پسند کی شادیاں کرنے والے جوڑوں کو سہولت فراہم کی ہے کہ اب مرضی کی شادی کرنے والے جوڑے پر پابندی نہیں کہ وہ اپنے ضلع کی عدالت میں ہی جا کر 164 کا بیان ریکارڈ کروائیں بلکہ اب وہ صوبے میں کسی بھی عدالت میں جا کر بیار ریکارڈ کروا سکتے ہیں

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے اس طرح شادی کرنے والے جوڑے پر پابندی تھی کہ وہ صرف 164 کا بیان اپنے ضلع کی عدالت میں ہی دے سکتے ہیں۔

     

     

    Advertisement