بل گیٹس نے پوری دُنیا کو خبر دار کر دیا، نئی آفت آنے والی ہے۔

    امریکہ (اعتماد نیوز ڈیسک) کرونا کی نئی قسم اومیکرون اب سر اُٹھانے لگی ، کئی ملکوں سمیت پاکستان میں بھی اس کا کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    اسی صورت حال پر بات کرتے ہوئے، امریکہ کے مشہور بزنس مین بل گیٹس نے پیغام جاری کیا ، جس میں انہوں نے اومیکرون پھیلنے کے خدشے کا اظہار کیا۔

     

    Advertisement

     

    انہوں نے لکھا کہ جونہی ہماری زندگی کے معمول میں واپس آئے گی ، ویسے ہی ہم اس وبا کے بد ترین دُور میں شامل ہو جائینگے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم سب کے گھروں میں اومیکرون آئے گا ۔

     

    Advertisement

     

    انہوں نے بتایا کہ ان کے قریبی دوست کو اومیکرون ہو گیا ہے ۔ جبکہ انہوں نے اسی صورت حال کے پیش نظر اپنی چھٹیوں کا منصوبہ بھی منسوخ کر دیا ہے ۔

     

    Advertisement

     

    دوسری طرف این سی او سی کے مطابق ، پاکستان میں اس وقت کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 65۔0 فیصد ہے ۔ جبکہ ابھی تک پاکستان میں 14 کڑوڑ 40 لاکھ 64 ہزار 2 سو 45 لوگوں نے ویکسین لگوا لی ہے ، جس میں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 لاکھ 52 ہزار 30 لوگوں نے ویکسین لگوائی ۔

     

    Advertisement