مولانا فضل رحمان کی سلیم صافی سے ملاقات میں مولانا کا ایسا سوال کے تحریک انصاف والوں کا بھی منہ کھلا رہ گیا۔

    پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) مشہور صحافی اور جرگہ پروگرام کے اینکر پرسن سلیم صافی نے ان کی مولانا فضل رحمان کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بارے میں آگیا کیا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان سے کھانے پر ملاقات ہوئی، جس پر انہیں مولانا کے سوال پر بہت حیرت ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ مولانا اس بات پر حیرت زدہ ہیں کہ پی ٹی آئی کی دوسری پوزیشن کیسی آئی؟ ان کا دعوی ہے کہ اگر سرکاری وسائل اور پیسے کا استعمال نہ ہوتا تو پی ٹی آئی کو ایک بھی نشست نہ ملتی۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف تحریک انصاف کے وفاقی وزیر نے پشاور میں بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی ناکامی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ جب ایک پی جماعت کے دو دو لوگ الیکشن میں کھڑے ہونگے تو پھر ایسا ہی ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امیدواروں کا غلط انتخاب اس ناکامی کی بڑی وجہ ہے۔ اس لئے اب وہ خود بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی کی نگرانی کرینگے۔

     

     

    Advertisement

    پشاور میں پہلے مرحلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی ناکامی نے ملکی سطح پر جماعت کو دھچکا لگا ہے۔

     

     

    Advertisement