اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا گیا، عدالت کا بڑا فیصلہ

    پشاور (اعتماد نیوز ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے ایک پیٹیشن کی سماعت کے دوران پرائیویٹ اسکولز کے لئے حکم نامہ جاری کیا یے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پشاور ہائیکورٹ نے ایک فیصلہ جاری کیا ہے، جس کی روشنی کے پیش نظر، پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی خیبر پختونخوا نے پرائیویٹ اسکولوں کو داخلہ اور سالانہ فیس لینے سے روک دیا ہے

     

     

    Advertisement

    جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، نجی اسکولوں کی طرف سے داخلہ یا سالانہ فیس لینا پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کے ایکٹ اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو گی۔

     

     

    Advertisement