پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ستارے شاہ نواز دھانی بھی میدان میں آگئے، اعلانیہ جاری کر دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کھلاڑی شاہ نواز دہانی نے سوشل میڈا پر پیغام جاری کیا۔

     

     

    Advertisement

    جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ چلے ایک کھیل شروع کرتے ہیں، جس میں عوام ان سے سوال پوچھے گی اور وہ سوالوں کے جواب دینگے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے لکھا کہ اگر وہ کسی سوال کا جواب دینا بھول جائے تو اس کے لئے پہلے سے ہی معافی مانگتے ہیں۔ جبکہ انہوں نے مزید لوگوں کو بہت سا پیار اور دعائیں دی۔

     

     

    Advertisement

    اس کے دو گھنٹے بعد ہی انہوں نے پیغام جاری کیا کہ اب سوالات پوچھنے کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سب بہت سارا اپنا خیال رکھنا اور دعاؤں میں یاد رکھنا۔ انہوں نے عوام سے معذرت بھی کی اگر کسی کو سوال کا انہوں نے جواب نا دیا ہو۔

     

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ شاہ نوز کی وجہ شہرت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سیلفیاں لینا تھی، جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر کافی پذیر آرائی ملی۔ جبکہ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹؤئنٹی سیریز میں بھی بؤلنگ کروائی۔

     

    Advertisement