شاہ نواز دہانی کی بچپن کی انوکھی تصویر وائرل، ہاتھ میں کیا پکڑا اور گلے میں کیا پہنا دیکھ کر آپ کی بھی آنکھیں کُھلی رہ جائیگی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) پاکستان کے نئے ابھرتے کرکٹ کے اسٹار کی سوشل میڈیا پر تصویر نے سب کو پریشان کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، کھیلوں کے رپوٹر فیاض لکھانی نے سوشل میڈیا پر شاہ نواز دہانی کی بچپن کی تصویر شئیر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ نواز ہاتھ میں پمپ پکڑے ہوئے ہیں اور اسی طرح انہوں نے گلے میں گولیوں کو پٹہ پہنا ہوا ہے۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ کیا آپ اس بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہی لڑکا ہے ، جس نے حال میں ہی پاکستان کے لئے پہلی دفعہ بین الاقوامی سطح پر کھیلا اور کرکٹ شائقین کے دل جیت لئے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ دو روز پہلے شاہ نواز دہانی نے سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن شروع کیا تھا، جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ جو بھی سوال پچھا جائے گا وہ اس کو جواب دینگے۔

     

     

    Advertisement

     

    Advertisement