یوم قائد کے موقع پر، وزیراعظم عمران خان کی بڑی حماقت، حامد میر بھی میدان میں آگئے، حکومت کی آنکھیں کھول دی۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی تنظیم کی تحلیل کے بعد نئی تنظیم تشکیل دے دی ہے، جس کا سیکٹری جنرل اسد عمر کو تعینات کیا گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس پر بات کرتے ہوئے، مشہور صحافی اور جیو نیوز کے مقبول ترین پروگرام کیپٹل ٹاک کے اینکر پرسن حامد میر نے پوچھا ہے کہ وفاقی وزراء حکومت چلائیں گے یا پارٹی؟

     

     

    Advertisement

    ان کا مزید کہنا تھا کہ یوم قائد اعظم ہے، بانی پاکستان نے گورنر جنرل بننے کے بعد پارٹی کا عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ پشاور میں ہونے والے پہلے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ مولانا فضل رحمان کی جماعت جے یو آئی – ایف نے واضح برتری حاصل کر کے حکومت کو پریشانی میں مبتلا کر دیا۔

     

     

    Advertisement

    اسی پر بات کرتے ہوئے، مشہور صحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل رحمان اس بات پر حیران کے تحریک انصاف نے الیکشن میں دوسری پوزیشن کیسے حاصل کر لی؟

     

     

    Advertisement

    جبکہ مولانا کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت پیسے اور اپنے سرکاری وسائل کا استعمال نا کرتی تو وہ دوسری پوزیشن بھی نہیں لے سکتی تھی۔

     

     

    Advertisement