پاکستان کا ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بلے بازی کی دعوت دینے مہنگا پڑ گیا، بھارت کا پاکستان کو جیت کے لئے بڑا حدف

    دبئی (اعتماد نیوز ڈیسک) ایشئن کرکٹ کونسل کی سربراہی میں ہونے والی انڈر 19 کرکٹ ٹورنمنٹ میں پاکستان اور بھارت آج مد مقابل ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بلے بازی کی دعوت دی، جس کے بعد بھارت نے 49 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان سے 237 اسکور کئے۔ جبکہ اب پاکستان کو جیتنے کے لئے 238 اسکور کرنا ہوگا۔

     

     

    Advertisement