ترک عوام نے اپنے ملک سے محبت کی ایک اور مثال قائم کر دی، اربوں ڈالرز مقامی کرنسی میں منتقل، لیرا کی قدر میں زبردست اضافہ

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) ترک عوام نے اپنے لیڈر کا ساتھ دینے کی ایک اور مثال قائم کر دی۔

     

     

    Advertisement

    غیر ملکی رپورٹس، ترکی صدر کی اپکار پر ترک عوام نے لیڈر کا ساتھ دیتے ہوئے 900 ملین ڈالرز کو ترکی کرنسی تبدیل کر لیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، حکومتی سطح پر اقدام کرنے کی وجہ سے ترکش کنسی لیرا کی قدر میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے ترکش کرنسی لیرا کی قدر 50 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ ملنے والی اطلاعات کے مطابق، صدر نے اپنی قوم سے درخواست کی کہ جو غیر ملکی کرنسی عوام کے پاس ہین اس کو مقامی کرنسی میں تبدیل کروالیں تاکہ مقامی کرنسی لیرا کو مزید گراوٹ سے بچا کر مستحکم کیا جا سکے۔

     

     

    Advertisement

    ترکی کی عوام نے صدر طیب کی آواز پر لبیک کہا اور ایک ہی دن جمعے کے روز 900 ملین ڈالر کو ترکش کرنسی لیرا میں بدل کر نئی تاریخ رقم کر دی۔

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ یہ دوسرا موقعہ ہے جب تک قوم نے بین الاقوامی سطح پر یہ ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر، مستحکم اور متحد قوم ہیں۔

     

     

    Advertisement