شعیب اختر کے گھر سے خبر غم۔

    اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ رضائے الٰہی سے اس فانی دنیا چلی گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ان کی طبعیت نا ساز ہونے ہر انہیں ہسپتال لیکر جایا گیا مگر ان کی طبعیت سنبھل نا سکی اور اس دنیا کو ہمیشہ کے لئے الوادع کہہ کر چل بسی۔

     

     

    Advertisement

    شعیب اختر نے پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے اپنی والدہ خی وفات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے مزید بتایا ان کی والدہ کا جنازہ آج بعد نماز عصر ایچ-8 میں ادا کیا جائے گا۔

     

     

    Advertisement