شاہنواز کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) کراچی نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں گولڈ میڈل سے نوازا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی نے بین الاقوامی پاکستانی و قومی کرکٹر شاہ نواز دھانی کو گولڈ میڈل سے نوزا۔ جبکہ تقریب آرٹس کونسل میں اسپورٹس جرنلسٹس کے تحت سالانہ ایوارڈ کی مد میں منعقد ہوئی۔

     

     

    Advertisement

    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ شاہنواز دھانی کو اپنی صلاحیت کی بنیاد پر انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا حق ملا ہے۔

     

     

    Advertisement

    خیال رہے کہ پاکستان پریمئر لیگ سیکستھ میں سب سے زیادہ توجہ حاصل کرنے والے وہ بائس سالہ فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی تھے۔

     

     

    Advertisement