وہ لڑکی لال قلندر تھی” سوشل میڈیا پر انوکھا ٹرینڈ، تیر بھی میدان میں آگئے۔

    کراچی (اعتماد نیوز ڈیسک) 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو کی 14ویں برسی کراچی میں لاڑکانہ میں نہایت ادب سے منائی جائی گی۔

     

     

    Advertisement

     

    اسی تناظر میں، سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کے لوگوں نے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلایا ہے، جس کا اعنوان ہے “وہ لڑکی لال قلند تھی” جبکہ پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے درخواست کی جا رہی ہے کہ 27 دسمبر کو لاڑکانہ میں اکٹھے ہو کر بی بی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔

     

    Advertisement