چین میں ایک بار پھر کورونا کا وار، لاک ڈائون نافذ

    بیجنگ (اعتماد نیوز ڈیسک) چین میں پھر کورونا وائرس کی وبا نے سر اٹھانا شروع کر دیا، جس کی وجہ سے چین میں کورونا کیسز میں اضافے میں تیز آگئی۔

     

     

    Advertisement

    غیر میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

     

     

    Advertisement

    جبکہ 13 ملین والے شہر ژیان میں گزشتہ چار روز سے مکمل لاک ڈاون ہے۔ایک ارب ترتالیس کروڑ سے زائد آبادی والے ملک چین میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا تھا۔

     

     

    Advertisement