سلیمان خان سانپ کے کاٹنے کے بعد منظر عام پر آ کر اصل کہانی بتا دی کہ آخر ہوا کیا تھا۔

    نیو دہلی (اعتماد نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو سانپ کے کاٹنے کی خبر سامنے آئی، جس کے بارے میں مزید اطلاع ملی کہ وہ متعدد گھنٹے ہسپتال میں رہنے کے بعد وہ اپنے فارم ہاؤس میں چلے گئے تھے۔

     

     

    Advertisement

    تاذہ ترین بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سلمان خان ٹھیک ہونے کے بعد پہلی دفعہ میڈیا سے گفتگو کرنے کے لئے اپنے فارم ہاؤس سے باہر آئے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، انہوں نے سانپ کے ساتھ ہونے والا واقعہ بتایا۔

     

     

    Advertisement

     

    انہوں نے بتایا کہ انہوں نے سانپ کو فارم ہاؤس میں داخل ہوتے دیکھ لیا تھا اور انہوں چھڑی کی مدد سے سانپ کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔ جبکہ اسی کشمکش کے دوران، سانپ ان کے ہاتھ پر چڑھ گیا اور سیلمان خان کو تین دفعہ ان کے ہاتھ پر ڈسا۔

     

    Advertisement

     

    ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کسی حد تک زہرلا سانپ تھا۔ اس وجہ سے انہیں 6 گھنٹے تک اسپتال رکھا گیا جبکہ اب ان کی طبعیت کافی بہتر ہے۔

     

    Advertisement

     

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سلمان خان ان دنوں اپنی چھپنوی سالگرہ منانے کی غرض سے فارم ہاؤس میں ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement