بچپن سے ناک میں پھنسا کنکر نکا دیا گیا، شاہنواز دہانی کی سرجری ہو گئی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنہوں نے حالیہ شہرت یافتہ شاہنواز دہانی کی سرجری کر دی گئی، جس میں انہوں نے ناک میں پھنسا کنکر نکال دیا گیا۔

     

     

    Advertisement

    ان کے ناک کی سرجری کراچی کے نجی اسپتال میں ہوئی۔ سرجری میں ان کے ناک میں بچپن سے پھنسا کنکر نکال دیا گیا۔ جبکہ اس کے ساتھ ہی متاثر ہونے والی ناک کی ہڈی بھی ٹھیک کر دی گئی۔

     

     

    Advertisement