“سلیکٹد کے چھکے چھوٹ گئے” چوتھی بار پھر نواز شریف کو وزیراعظم لانے کی تحریک زور پکڑ گئی، سوشل میڈیا پر انوکھا ٹرینڈ

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے سربراہ اور پاکستان کے سابقہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کی پھر سے پاکستان آ کر چوتھی بار وزیراعظم پاکستان بننے کی خبریں پھر سے گردش کرنے لگ پڑی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ بہت وائرل ہو رہا ہے کہ جس کا عنوان ہے کہ ” سلیکٹد کے چھکے چھوٹ گئے” ۔ اس عنوان کے تحت عوام نواز شریف کے واپس آنے اور چوتھی دفعہ وزیراعظم بننے کی امید ظاہرکر رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement