سعودی عرب کے مقامی اور غیر ملکی مقیم لوگوں کے لئے پھر سے بڑی پابندی لگا دی، پابندی کا اطلاق کل سے ہوگا۔

    جدہ (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ اومیکرون کے پھیلنے کے سلسلے میں، سعودی عرب کی حکومت نے پھر سے پابندیاں لگانا شروع کر دی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، سعودی خبر رساں ادارے سعودی گزٹ نے خبر نشر کی ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے پھر سے ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی کو بحال کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس پابندی کا اطلاق تمام عوامی اور پرائیوٹ جگہ پر ہوگا جبکہ اس پابندی کا آغاز 30 سمبر 2021 کی صبح سات بجے ہوگا۔

     

     

    Advertisement

    دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون سے متاثر متعدد کیس سامنے آگئے ہیں۔ کیسز کا تعلق کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے بتایا جا رہا ہے۔

     

     

    Advertisement

    کراچی میں بتائے جانے والے پہلی اومیکرون کے کیس تعلق عورت سے تھا، جس کا بعد اطلاعات موصول ہوئی کہ وہ عورت مکمل طور پر صحت یاب ہوگئی تھی۔

     

     

    Advertisement

    چائنہ میں بھی اس نئی قسم کو لے کر ایک شہر مکمل لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے بل گیٹس کا کہنا تھا کہ وہ اس وبا نے ہر گھر سے ہو کر جانا ہے۔

     

     

    Advertisement