حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات پر سرکاری چھٹی کی پیش کردہ قرارداد منظور کری گئی

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) دو روز پہلے رکن پنجاب اسمبلی مولانا معاویہ نے قرارداد پیش کی، جس میں درخواست کی گئی کہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان میں سرکاری سطح پر محفلیں منعقد کرنی چاہئے تاکہ ان کی سان کا پرچار کیا جائے۔ اس سلسلے میں کی وفات کے دن سرکاری سطح پر چھٹی کا اعلان کیا جانا چاہئے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، جاوید چوہدری نے خبر نشر کی ہے کہ خلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یومِ وفات پر سرکاری چھٹی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔

     

     

    Advertisement